۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ اگر آیت کی قرائت سنے تو سجدہ واجب ہے، حتی کہ اگر ریکارڈ شدہ اور براہ راست نہ بھی ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اگر کوئی شخص ریڈیو یا ٹیلی ویژن سے سجدہ والی آیت کی تلاوت سنے - جبکہ وہ براہ راست نشر نہ ہورہی ہو- تو کیا سجدہ واجب ہے؟

جواب: اگر آیت کی قرائت سنے تو سجدہ واجب ہے، حتی کہ اگر ریکارڈ شدہ اور براہ راست نہ بھی ہو۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .